Pakistan Writers Welfare Association

حوصلہ ٹیم کا حصہ بنئیے

حوصلہ انٹرویوز ٹیم کا حصہ بنئے

اردو ادب کے نامور لکھاریوں کے ساتھ ساتھ نئے ابھرتے ہوئے ادباء سے بھی سوالات کرنے, سیکھنے, جاننے کا موقع حاصل کیجئے. 

یہ انٹرویوز ان شااللہ حوصلہ بلاگ, اردو لکھاری ویب سائٹ,حوصلہ ڈاٹ عوامی فیصلہ ڈاٹ کام ویب سائٹ ،اختر سردار ڈاٹ کام ویب سائٹ۔ اجالا ڈائجسٹ
کے علاوہ ماہنامہ نئے افق کراچی, 
ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی
اوردیگر مشہور و معروف رسائل و میگزین میں بھی شائع کرنےکی کوشش کی جائے گی. 

یہ انٹرویوز جہاں بھی شائع ہوں, اس کے انٹرویوز پینل میں آپ کا نام دیا جائے گا 

صرف مستقل دل چسپی رکھنے والے افراد ہی اپنا نام لکھوائیں

حوصلہ کا مقصد ادب و ادیب کی سچی قدر دانی ہے. 
ابھرتے ہوئے ادبا کو ان کا جائز مقام دلانے کی ایک کوشش ان کے انٹرویوز کے ذریعے دوسروں تک ان کی ادب سے جڑی خدمت کو پہنچانا ہے. 
اور سینئرز کے انٹرویوز کا مقصد جوئینرز کے راستے ہموار کرنا ہے.

منتظم – یاسین صدیق
حوصلہ رائیٹر ویلفیئرایسوسی ایشن اسلام آباد