Pakistan Writers Welfare Association

حوصلہ ایونٹ” ہمارے ہیروز "(مختصر کہانی) عنوان…..ہمارے ہیروز

29

عنوان کی وضاحت… پاکستان کی دفاعی و نظریاتی سرحدوں کے محافظ (نظریاتی و دفاعی) قابل توجہ ہے اسی طرح(ملک و قوم ) وہ جو ملک و قوم کے اندرونی و بیرونی دشمنوں سے بر سر پیکار رہے یا ہیں.

اس میں وہ سبھی ہیروز آتے ہیں جنہوں نے اپنے تمام وسائل, جان و مال وطن و قوم کے لیے قربان کرنے سے دریغ نہیں کیا… قیام پاکستان سے اب تک ملک و قوم کے لئے اپنی زندگیاں وقف کرنے والوں کی داستان… اس میں ہمارے شہدا بھی شامل ہیں. مثلا 47’65’71”99 کے ہیروز.. اس میں فخر پاکستان شخصیات, جن پر ہماری قوم کو فخر ہے. بھی شامل ہیں.. اس میں ہمارے گم نام مجاہدین و ہیروز بھی شامل ہیں.جو ملک و قوم کےلئےسختیاں ,تنگیاں, قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے. کر رہے ہیں.

وہ جو سمندروں, پہاڑوں, جنگلوں, ویرانوں, صحراؤں میں ملک و قوم کے لئے زندگیاں گزار رہے ہیں یا جنہوں نے گزار دیں. اپنا آرام, سکون, گھر بار,رشتے ناطے سب ملک کے لئے قربان کرنے والوں کی داستان شجاعت. ایسے لوگ جو ہمارے ملک کے ہیروز ہیں. جو ہماری قوم کے ہیروز ہیں..

آپ کسی اور ملک میں رہتے ہیں کسی بھی ملک و مذہب سے تعلق ہے تو پاکستان کے بہت سے ایسے ہیرو ہیں جو مشترکہ میراث ہیں پوری انسانیت کی ان پر لکھ دیں.. صرف ایک نام محترمہ رتھ فاو صاحبہ….آپ تلاش کریں درجنوں ملیں گے…. اسی طرح جن عام لوگوں نے پاکستان کو بنانے کے لیۓ,سنوارنے کے لئے اپنی جان مال,وقت اور عزتوں کی قربانیاں دیں …..ایسے ہیروز کی حقیقی، تحقیقی یا تخلیقی (اب تخلیقی کا تو علم ہی ہے مطلب اپنے نانا, دادا سے سنی کہانیاں ) آپ لکھیں اور ہم پہنچائیں گے ان میں سے بہترین کہانیاں عام عوام تک,قارئین تک… ان. شا اللہ

شرائط ……….

 اول۔….

ہمارے ملک کی اجتماعی نفسیات ,رسم و رواج, حقیقی ماحول کو سامنے رکھ کر کہانی لکھی جائے اور تخلیقی و تحقیقی کہانی ہو .

 دوم ۔…

کہانی 1100 تا 1200الفاظ پر مشتمل ہو۔

الفاظ کی تعداد کا خاص خیال رکھا جائے..

سوم ۔….

تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 20 اگست 2019رات 9 بجے تک ہے.

تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا. ان شا اللہ

ہماری کوشش ہوگی کہ 06 ستمبر کو ان شا اللہ مقابلہ کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے۔

چہارم …

اپنا افسانہ شبیر علوی صاحب کے واٹس اپ نمبر 03454903682 کے پر ہی سینڈ کیا جائے.مقابلہ میں حصہ لینے والوں سے گزارش ہے کہ وہ دیے گئے نمبر پر ہی افسانہ بھیجیں.

علاوہ ازیں کو شبیر علوی صاحب ہی ان باکس کیا جا سکتا ہے.

پنجم ..

ججز صاحبان اور یاسین صدیق کے علاوہ اس مقابلہ میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے….

انعامات… 

ٹاپ 20 تحاریر ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی کے خاص نمبر "ہمارے ہیروز "میں شائع ہوں گی. جس میں اپکا تعارف، رزلٹ اور آپ کی تصویر بھی شایع کی جاۓ گی ۔

ہیروز نمبر میں مبصرین, ڈیزائنرز, ایڈمنز, ججز, انچارچ صاحبان کے شکریہ کی تحریر و نام بھی شائع ہوگا.. ان شااللہ

باقی تحاریر میں سے ٹاپ 10 تحاریر کو نقد انعامات اور کتاب یارسالہ یامجلہ کا انعام حوصلہ

افزائی کے لئے دیا جائے گا.. ان شا اللہ…

اس کے علاوہ

ٹاپ 05 ڈائزاننرز ,

ٹاپ 20 مبصرین ,

ایڈمنز 05,

مبصرین انچارچ 10,

ججز 06 ,

کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی انعام دیا جائے گا..

اس طرح کل 76 افراد کو انعامات دیے جائیں گے ان شا اللہ

اس ایونٹ کی تمام تحاریرمعروف ادبی ویب سائٹ

عوامی فیصلہ /حوصلہ رائٹرز

پر ساتھ ساتھ شائع کی جائیں گی

علاوہ ازیں خوشخبری یہ ہے کہ

ایک شارٹ فلم بنانے والے ادارہ کو اگر ہمارے اس ایونٹ کوئی تحریر پسند آ جاتی ہے تو اس پر ایک شارٹ فلم بنائی جائے گی…

نوٹ.

لکھاری خواتین و حضرات۔

ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی کا اسپیشل ایڈیشن

” ہمارے ہیروز "

آپ خود خرید کر کتاب دوستی کا ثبوت دیں .اس کے لئے حوصلہ کو آپ صرف 150 روپے بھیج کر ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں.ایک سے زائد صرف 100 روپے فی عدد..

اپنا ایڈریس میسج اور رقم اس نمبر پر شبیر علوی کو

03454903682

ٹیلی نار ایزی پیسہ کر دیں تاکہ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے.

ججز ایونٹ :

جناب عبد الشکور جاذب,

جناب عقیل شیرازی,

محترمہ ندا حسین,

سیدہ فرحین نجم,

محترمہ نازیہ نزی اور انچارچ ججز

ماہر نفسیات طوبی منظور صاحبہ

مبصرین انچارج :

سیف علی بٹ, محمد ارسلان ,رانا یونس,

انجنئر بلال.

محترمہ تمنا ظفر,محترمہ سارہ عمر ناصر, محترمہ عطیہ رانی, محترمہ ناہید طاہر صاحبہ

ڈائزانر ایونٹ :

ممتاز احمد فیروز پوری, فیصل رحمان,

محترمہ ام عبد اللہ, محترمہ ام علی راو, محترمہ درشہوار,محترمہ ریحانہ اعجاز ,محترمہ زارا ملک, محترمہ عائشہ اعوان, محترمہ ام ہانی

ایونٹ ایڈمنز

محترمہ فائزہ شیخ 

  عبدالباسط منیر محترمہ نورین مسکان

 محترمہ زیبا عرفان

محترمہ حنا حورعین شاہد

تعاون انعامات…

نسیم اختر صاحبہ , حسن امام 

سیف علی بٹ

انتظامیہ حوصلہ اور

محبوب الہی مخمور

( انعامات کے تعاون کرنے والوں کی ضرورت ہے)

کتابیں.. حوصلہ کتاب گھر

جیسا کہ آپ جانتے ہیں……. حوصلہ کا مقصد ادب، ادیب و قاری کی سچی قدر دانی و خدمت یے اس مقصد کے حصول کے لیے آپ حوصلہ کی

اول… ممبر شپ لیں اس کے لئے رابطہ صدر حوصلہ خرم شہزاد سے کریں

دوم… کتابیں عطیہ کریں رابطہ یاسین صدیق سے کریں

سوم… سپانسر شپ میں حصہ ملائیں رابطہ شبیر علوی سے کریں

آپ کی عطیہ شدہ کتابیں اور سپانسر شپ میں ملایا گیا حصہ, حوصلہ میں ہونے والے مقابلہ جات میں بطور انعامات دیا جائے گا..

منتظم ایونٹ:یاسین صدیق

زیر نگرانی : صدر (خرم شہزاد)

جنرل سیکرٹری(شبیر علوی)حوصلہ رائیٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.