Pakistan Writers Welfare Association

حوصلہ ایونٹ” ہمارے ہیروز "(مختصر کہانی) عنوان ۔۔۔۔۔ ہمارے ہیروز

25

عنوان کی وضاحت… 
قیام پاکستان سے اب تک ملک و قوم کے لئے اپنی زندگی قربان کرنے والوں کی داستان… 
اس میں ہمارے شہدا, 
فخر پاکستان شخصیات, 
گم نام مجاہدین و ہیروز .
وہ جو ملک و قوم کے لئے سختیاں ,تنگیاں, قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے. وہ جو سمندروں, پہاڑوں, جنگلوں, ویرانوں, صحراؤں میں ملک و قوم کے لئے زندگیاں گزار رہے ہیں یا جنہوں نے گزار دیں. اپنا آرام, سکون, گھر بار,رشتے ناطے سب ملک کے لئے قربان کرنے والوں کی داستان شجاعت. ایسے ہیروز کی حقیقی، تحقیقی یا تخلیقی داستانیں آپ لکھیں اور ہم پہنچائیں گے ان میں سے بہترین کہانیاں عام عوام,قارئین تک۔

شرائط ……….
👈 اول۔….
ہمارے ملک کی اجتماعی نفسیات ,رسم و رواج, حقیقی ماحول کو سامنے رکھ کر کہانی لکھی جائے اور تخلیقی و تحقیقی کہانی ہو .👈 دوم ۔… 
کہانی 1100 تا 1200الفاظ پر مشتمل ہو۔ 
الفاظ کی تعداد کا خاص خیال رکھا جائے..👈سوم ۔….
تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 20 اگست 2019رات 9 بجے تک ہے.
تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا. ان شا اللہ
ہماری کوشش ہوگی کہ 06 ستمبر کو ان شا اللہ مقابلہ کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے۔👈چہارم …
اپنا افسانہ شبیر علوی صاحب کے 
واٹس اپ نمبر 03454903682
پر ہی سینڈ کیا جائے.مقابلہ میں حصہ لینے والوں سے گزارش ہے کہ وہ دیے گئے نمبر پر ہی افسانہ بھیجیں.
علاوہ ازیں 
Shabeer Awan Shabeer Alvi
کو ہی ان باکس کیا جا سکتا ہے.👈پنجم ..
ججز صاحبان اور یاسین صدیق کے علاوہ اس مقابلہ میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے….

انعامات… 💝👑⛲ ٹاپ 20 تحاریر ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی کے خاص نمبر "ہمارے ہیروز "میں شائع ہوں گی. جس میں اپکا تعارف، رزلٹ اور آپ کی تصویر بھی شایع کی جاۓ گی ۔
ہیروز نمبر میں مبصرین, ڈیزائنرز, ایڈمنز, ججز, انچارچ صاحبان کے شکریہ کی تحریر و نام بھی شائع ہوگا.. ان شااللہباقی تحاریر میں سے ٹاپ 10 تحاریر کو نقد انعامات اور کتاب یارسالہ یامجلہ کا انعام حوصلہ 
افزائی کے لئے دیا جائے گا.. ان شا اللہ…

اس کے علاوہ 
ٹاپ 05 ڈائزاننرز , 
ٹاپ 20 مبصرین , 
ایڈمنز 05,
مبصرین انچارچ 10,
ججز 06 ,
کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی انعام دیا جائے گا..اس طرح کل 76 افراد کو انعامات دیے جائیں گے ان شا اللہ

اس ایونٹ کی تمام تحاریرمعروف ادبی ویب سائٹ 
عوامی فیصلہ /حوصلہ رائٹرز 
پر ساتھ ساتھ شائع کی جائیں گیعلاوہ ازیں خوشخبری یہ ہے کہ
ایک شارٹ فلم بنانے والے ادارہ کو اگر ہمارے اس ایونٹ کوئی تحریر پسند آ جاتی ہے تو اس پر ایک شارٹ فلم بنائی جائے گی…

نوٹ….. 
لکھاری خواتین و حضرات۔
ماہنامہ سچی کہانیاں کا اسپیشل ایڈیشن 
” ہمارے ہیروز ” 
آپ خود خرید کر کتاب دوستی کا ثبوت دیں .اس کے لئے حوصلہ کو آپ صرف 150 روپے بھیج کر ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں.ایک سے زائد صرف 100 روپے فی عدد.. 
اپنا ڈریس میسج اور رقم اس نمبر پر شبیر علوی کو
03454903682
ٹیلی نار ایزی پیسہ کر دیں تاکہ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے….

ججز ایونٹ :
جناب عبد الشکور جاذب,
جناب عقیل شیرازی,
محترمہ ندا حسین, 
سیدہ فرحین نجم, 
محترمہ نازیہ نزی اور انچارچ ججز
ماہر نفسیات طوبی منظور صاحبہ

مبصرین انچارج :
سیف علی بٹ, محمد ارسلان ,رانا یونس,
انجنئر بلال. 
محترمہ تمنا ظفر,محترمہ سارہ عمر ناصر, محترمہ عطیہ رانی, محترمہ ناہید طاہر صاحبہ

ڈائزانر ایونٹ :
ممتاز احمد فیروز پوری, فیصل رحمان, 
محترمہ ام عبد اللہ, محترمہ ام علی راو, محترمہ درشہوار,محترمہ ریحانہ اعجاز ,محترمہ زارا ملک, محترمہ عائشہ اعوان, محترمہ ام ہانی

ایونٹ ایڈمنز 
محترمہ فائزہ شیخ, عبد الباسط منیر,
محترمہ نورین مسکان , محترمہ زیبا عرفان, محترمہ حنا حورعین

تعاون انعامات…
نسیم اختر صاحبہ ،سیف علی بٹ، انتظامیہ حوصلہ 
( انعامات کے تعاون کرنے والوں کی ضرورت ہے) 
کتابیں.. حوصلہ کتاب گھرجیسا کہ آپ جانتے ہیں……. حوصلہ کا مقصد
ادب، ادیب و قاری کی سچی قدر دانی و خدمت یے اس مقصد کے حصول کے لیے آپ حوصلہ کیاول… ممبر شپ لیں اس کے لئے رابطہ صدر حوصلہ خرم شہزاد سے کریں 
Khurram Shahzadدوم… کتابیں عطیہ کریں رابطہ یاسین صدیق سے کریں سوم… سپانسر شپ میں حصہ ملائیں رابطہ شبیر علوی سے کریں آپ کی عطیہ شدہ کتابیں اور سپانسر شپ میں ملایا گیا حصہ، حوصلہ میں ہونے والے مقابلہ جات میں بطور انعامات دیا جائے گا..

منتظم ایونٹ:یاسین صدیق 
زیر نگرانی :
صدر (خرم شہزاد) 
جنرل سیکرٹری(شبیر علوی) 
حوصلہ رائیٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.